میسو ر 9 مئی ( ایجنسیز) و یا ن اور ٹر ک جسمیں ایل پی جی سلینڈ ر س لیجا یا جا ر ہا تھا آ پس میں ٹکر ا نے کی وجہ سے 9 افر ا د ہلا ک اور دو سر ے 11 ز خمی
ہو گئے۔ یہ حا د ثہ کمپا لا پو ر ہ اور چلکنڈ ہ کے در میا ن میسو ر سے 55 کیلو میٹر دو ر پیش آ یا ۔ حا د ثہ صبح کی او لین سا عیو ں میں پیش آ یا جبکہ متا ثر ین متھو پیٹ د ر گا ہ ‘ تر و و رور ضلع سے وا پس ہو ر ہے تھے۔